World Vision PakistanPakistan

Pakistan

Pakistan has faced several natural and man-made disasters over the past ten years that have affected the lives and livelihoods of many of its over 180 million citizens. World Vision has responded to different large scale humanitarian emergencies including the 2005 Earthquake in Khyber Pakhtunkhwa (KPK) and Kashmir, Floods of 2007, 2010, 2011 and 2012 in parts of KPK, Sindh, Punjab and Balochistan. World Vision has also supported the Internally Displaced Persons (IDPs) fleeing the threat of violence in KPK and Federally Administered Tribal Areas (FATA) in 2009 and 2012. World Vision has also initiated long-term development initiatives in Peshawar, Lower Dir, Rawalpindi, Kasur, Muzaffargarh, Sukkur and Galliat.

گزشتہ دہائی کے دوران پاکستان کو متعدد قدرتی اور غیر قدرتی آفات کا سامنا رہا ہے جن کی وجہ سے اس کے اٹھارہ کروڑعوام کی ایک خاطر خواہ اکثریت کی زندگیاں اور روزگار متاثر ہوئے ہیں۔ ورلڈ ویژن ، پاکستان میں مختلف آفات سے متاثرہ افراد اور آبادیوں کی بحالی اور فلاح و بہبود کیلئے کاوشیں کرتی رہی ہے ۔ ان آفات میں ۲۰۰۵ میں خیبر پختون خوا اور کشمیر میں آنیوالا زلزلہ ، ۲۰۰۷، ۲۰۱۰، ۲۰۱۱ اور ۲۰۱۲ میں خیبر پختون خوا ، سندھ ، پنجاب ، اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں آنیوالے سیلاب شامل ہیں۔ورلڈ ویژن نے ۲۰۰۹ اور پھر ۲۰۱۲ میں فاٹا اور خیبر پختون خوا کے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کرنے والے افراد کی مدد کے لئے بھی متعدد اقدامات اٹھائے۔ ورلڈ ویژن پشاور ، لوئر دیر ، گلیات ، راولپنڈی ، قصور ، مظفر گڑھ اور سکھر میں مختلف طویل المعیاد منصوبے بھی قائم کرچکی ہے۔

  • 148Communities
  • 18Projects
  • 475,686Children
  • 1,251,847People
  • 209Staff

Latest Updates

Loading tweets...